منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔ پاکستان اور چین کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے بھارت اور امریکہ میدان میں کود پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2017

خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔ پاکستان اور چین کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے بھارت اور امریکہ میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ میں پہلی بار 27رکنی امریکی کانگریس کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران ہی بھارت سے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے کر جانے کا اعلان کیا تھا اور نریندر مودی اُن پہلے غیر ملکی سربراہان میں سے جن کا صدر… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔ پاکستان اور چین کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے بھارت اور امریکہ میدان میں کود پڑے

’’مقامات مقدسہ کا دفاع ناقابل تسخیر‘‘ خوفناک حملہ کو سعودی عرب نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی کیساتھ ناکارہ بنا دیا ،ایسا کیا کام کیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’مقامات مقدسہ کا دفاع ناقابل تسخیر‘‘ خوفناک حملہ کو سعودی عرب نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی کیساتھ ناکارہ بنا دیا ،ایسا کیا کام کیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مقامات مقدسہ کا دفاع ناقابل تسخیر ثابت کر دیا، حیرت انگیز ٹیکنالوجی اور جواب وار سے خطرناک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی سمت حوثی باغی ملیشیا کی جانب سے داغا جانے والا میزائل سعودی رائل ائیر ڈیفنس فورس… Continue 23reading ’’مقامات مقدسہ کا دفاع ناقابل تسخیر‘‘ خوفناک حملہ کو سعودی عرب نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی کیساتھ ناکارہ بنا دیا ،ایسا کیا کام کیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

27سال پہلے حج کے موقع پر غائب ہونیوالی خاتون اچانک منظر عام پر آگئی ، ایسا کیا ہوا ترک خاتون کیساتھ ہولناک کہانی جو سب کی آنکھوں میں آنسو لے آئے

datetime 16  فروری‬‮  2017

27سال پہلے حج کے موقع پر غائب ہونیوالی خاتون اچانک منظر عام پر آگئی ، ایسا کیا ہوا ترک خاتون کیساتھ ہولناک کہانی جو سب کی آنکھوں میں آنسو لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے گھر کی زیارت کا جس کو بھی موقع ملے گا وہ خوشی خوشی جانا پسند کریگا لیکن انسان کبھی کبھی انسان کی بجائے شیطان کا روپ بدل لیتا ہے ۔ایسا ہی واقعہ27سال پہلے حج کے دوران ایک ترک خاتون کیساتھ پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق27سال پہلے1990میں حج کے دوران مسجد الحرام… Continue 23reading 27سال پہلے حج کے موقع پر غائب ہونیوالی خاتون اچانک منظر عام پر آگئی ، ایسا کیا ہوا ترک خاتون کیساتھ ہولناک کہانی جو سب کی آنکھوں میں آنسو لے آئے

دنیا کی6 ناپسندیدہ ترین نوکریاں، مگر کیوں کی جاتی ہیں؟۔۔۔۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

دنیا کی6 ناپسندیدہ ترین نوکریاں، مگر کیوں کی جاتی ہیں؟۔۔۔۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو مختلف افراد اپنے پیشے یا اس سے حاصل ہونیوالی آمدنی سے مطمئن نظر نہیں آتے اور شکایات کرتے رہتے ہیں مگر دنیا میں ایسی 6نوکریاں ہیں جو ناپسند ہونے کے باوجود کی جاتی ہیں۔ مغربی ممالک میں بہت سے لوگ کتوں اور بلیوں کو دیئے جانے والا کھانا تیار ہونے… Continue 23reading دنیا کی6 ناپسندیدہ ترین نوکریاں، مگر کیوں کی جاتی ہیں؟۔۔۔۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

 مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

 مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

میڈرڈ (اے پی پی) سپین کی عدالت نے سکارف پہننے والی خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائروکا جزیرے کے پالما شہر کی عدالت نے حالیہ کچھ عرصے سے زیر بحث سکارف کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اپنا سکارف نہ اتار کر… Continue 23reading  مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

یونان میں مسلمانوں کیلئے کتنی صدیوں بعد پہلی مسجد تعمیر کی گئی ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 16  فروری‬‮  2017

یونان میں مسلمانوں کیلئے کتنی صدیوں بعد پہلی مسجد تعمیر کی گئی ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

ایتھنز(آن لائن)یونان میں مقیم پانچ لاکھ مسلمانوں کیلئے دو صدیوں بعد پہلی مسجد کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ، اس کی تزئین و آرائش کے بعد اپریل میں مسجد کا باقاعدہ طور پر افتتاح کردیا جائے گا۔ اس مسجد میں 350 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہو گی۔ یونان میں عثمانی دور… Continue 23reading یونان میں مسلمانوں کیلئے کتنی صدیوں بعد پہلی مسجد تعمیر کی گئی ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

صدرٹرمپ ذہنی مریض قرار !

datetime 16  فروری‬‮  2017

صدرٹرمپ ذہنی مریض قرار !

نیویارک( آن لائن ) امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔یہ خط 9 فروری کے روز اسی اخبار میں سیاسی تجزیہ نگارچارلس ایم بلو کے ایک کالم کی تائید میں… Continue 23reading صدرٹرمپ ذہنی مریض قرار !

سگریٹ چوری کرنے کا الزام ۔۔۔۔۔عدالت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سگریٹ چوری کرنے کا الزام ۔۔۔۔۔عدالت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو جرسی کے شہری کو عدالت نےسگریٹ چرانے کا جرم ثابت ہونے پر5 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہری پہلے ہی سے تار چوری کے الزام میں 5 سال قید کی سزا بھگت رہا تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کوتفتیش کے دوران اینڈریو نامی شخص کا موبائل… Continue 23reading سگریٹ چوری کرنے کا الزام ۔۔۔۔۔عدالت نے حیرت انگیز سزا سنا دی

بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 16  فروری‬‮  2017

بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے 104 منصوعی سیارے کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچا دیے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں بھارتی اسپیس ایجنسی کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایاکہ ایک ہی وقت… Continue 23reading بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم