جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان سے حالات کشیدہ ہوئے تو ‘‘ چین اور پاکستان مل کر کیا کر سکتے ہیں ؟ بھارت کی ہوش اڑ گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے ، دونوں ممالک مل کر بھارت کا سامنا کریں گے۔ بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والی پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپنی کتاب ‘‘ڈریگن ان اور ڈور اسٹیپ’’ میں لکھا ہے کہ چین اور پاکستان نے مل کر ایسا

میکنزم تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے وہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ایک دوسرے کے دست و بازو ثابت ہوں گے۔بھارت کی سیاسی قیادت کو فوج کے حوالے سے اپنی سوچ کو بہتر بنا کر قومی سلامتی سے متعلق فیصلوں میں فورسز کے نمائندوں کو شریک کرنا ہو گا۔ کتاب میں بھارت فورسز کی نفری میں کمی پر بھی زور دیا گیا ہے ، تاکہ اسے بہتر طور پر کنٹرول کیا جاسکے۔ مصنفین کا استد لال ہے کہ بھارتی فوج میں پروفیشنل اپروچ پیدا کرنے کے لیے فیلڈ فورس اور نان فیلڈ فورس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…