بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی طالبعلم نے تاریخ رقم کر دی ملکہ برطانیہ کس ایوارڈ سے نوازیں گی؟

datetime 29  جون‬‮  2017

پاکستانی طالبعلم نے تاریخ رقم کر دی ملکہ برطانیہ کس ایوارڈ سے نوازیں گی؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بکھنگم پیلس میں ملکہ برطانیہ پاکستانی طالب علم سیدفیضان حسین کو کوئنزینگ لیڈرز ایوارڈ سے نوازیں گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی طالب علم سید فیضان حسین نے کوئینز ینگ لیڈر ایوارڈ 2017 اپنے نام کیا ، جس کے بعد ملکہ برطانیہ فیضان حسین کو ایوارڈ سے نوازیں گی۔سید فیضان حسین کو کمپیوٹر سائنس… Continue 23reading پاکستانی طالبعلم نے تاریخ رقم کر دی ملکہ برطانیہ کس ایوارڈ سے نوازیں گی؟

نوازشریف پانامہ کیس میں ’’سرخرو‘‘ ،پاکستان مزیدترقی کریگا،بھارتی درگاہ کے سجادہ نشین نے پیشگوئی کردی

datetime 29  جون‬‮  2017

نوازشریف پانامہ کیس میں ’’سرخرو‘‘ ،پاکستان مزیدترقی کریگا،بھارتی درگاہ کے سجادہ نشین نے پیشگوئی کردی

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مزید ترقی کریگا۔ میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال… Continue 23reading نوازشریف پانامہ کیس میں ’’سرخرو‘‘ ،پاکستان مزیدترقی کریگا،بھارتی درگاہ کے سجادہ نشین نے پیشگوئی کردی

قطر تنازعہ ، قطر نے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا صورتحال کشیدہ، سعودی عرب نے بھی جواب دیدیا

datetime 29  جون‬‮  2017

قطر تنازعہ ، قطر نے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا صورتحال کشیدہ، سعودی عرب نے بھی جواب دیدیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )قطر تنازعہ، سعودی عرب نے مطالبات سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے قطر سے کیے گئے 13 مطالبات کے بعد خلیجی ممالک کے سفارت کاروں نے واشنگٹن میں امریکی وزیرداخلہ ریکس ٹیلرسن سے ملاقاتیں کیں۔واشنگٹن میں موجود سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اب بھی… Continue 23reading قطر تنازعہ ، قطر نے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا صورتحال کشیدہ، سعودی عرب نے بھی جواب دیدیا

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

datetime 29  جون‬‮  2017

فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

منیلا(این این آئی) فلپائن کے ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت قومی ترانہ گرم جوشی اور ملی جوش و جذبے سے نہ پڑھنے والے افراد کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔بل کو قانون کا درجہ حاصل کرنے کیلئے سینیٹ سے منطوری درکار ہے ٗ اس کے مسودے کے مطابق… Continue 23reading فلپائن میں قومی ترانہ گرم جوشی سے نہ پڑھنے والے جیل کی ہوا کھائیں گے ٗ بل منظور

سائبرحملوں کیلئے وائرس امریکی ایجنسی میں بنائے جانیکا انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2017

سائبرحملوں کیلئے وائرس امریکی ایجنسی میں بنائے جانیکا انکشاف

نیویارک (این این آئی)سابق امریکی جاسوس ایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، روس اور یورپ کی کمپنیوں پر کیے گئے وائرس حملے میں استعمال ہونے والا وائرس امریکی سیکورٹی ادارے نے بنایا تھا۔سابق امریکی جاسوس ایڈورڈ اسنوڈن نے سائبر حملوں سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز دنیا… Continue 23reading سائبرحملوں کیلئے وائرس امریکی ایجنسی میں بنائے جانیکا انکشاف

پاکستانی ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال اور تحفظات عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کیا بتایا؟

datetime 29  جون‬‮  2017

پاکستانی ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال اور تحفظات عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کیا بتایا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اسلحے کی دوڑ پر یقین نہیں رکھتا اور اس بات پر قائم ہے کہ ہمسایہ ممالک کو ایٹمی اسلحے کی دوڑ روکنے کے لیے بامقصد اقدامات پراتفاق کرنا چاہیئے۔ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران… Continue 23reading پاکستانی ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال اور تحفظات عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کیا بتایا؟

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے امریکی ویزے کی نئی شرائط نافذ العمل ہو گئیں

datetime 29  جون‬‮  2017

چھ مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے امریکی ویزے کی نئی شرائط نافذ العمل ہو گئیں

نیویارک (این این آئی)امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کیلئے نئی شرائط جمعرات سے نافذ العمل ہوگئی ہیں ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے… Continue 23reading چھ مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے امریکی ویزے کی نئی شرائط نافذ العمل ہو گئیں

سرحد پر کشیدگی ٗچین نے 300 بھارتی یاتریوں کو روک دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

سرحد پر کشیدگی ٗچین نے 300 بھارتی یاتریوں کو روک دیا

بیجنگ/نئی دہلی (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ بھارت کے سرحدی محافظوں کی جانب سے تبت اور سِکم کے درمیانی علاقے میں دراندازی کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث انڈیا سے آنے والے 300 ہندو اور بدھ مت یاتریوں کو روک دیا گیا ہے۔چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ… Continue 23reading سرحد پر کشیدگی ٗچین نے 300 بھارتی یاتریوں کو روک دیا

اسرائیلی ہوائی اڈے پر سعودی طیارے کی جعلی تصویر پر اظہارِ برہمی

datetime 29  جون‬‮  2017

اسرائیلی ہوائی اڈے پر سعودی طیارے کی جعلی تصویر پر اظہارِ برہمی

ریاض ( آن لائن )سعود ی ہوائی کمپنی سعودیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس کا ایک جہاز اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر کھڑا ہے اور کہا ہے کہ یہ سیاسی مقاصد کے لیے کی گئی ایک جعل سازی ہے۔سعودی اخبار کے… Continue 23reading اسرائیلی ہوائی اڈے پر سعودی طیارے کی جعلی تصویر پر اظہارِ برہمی