بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

شنگھائی (آئی این پی ) چین کے تین بحری جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا گذشتہ روز شنگھائی سے بیس ممالک کے خیر سگالی کے دورے پر روانہ ہو گیا ،بحری بیڑے میں میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو اور سپلائی فراہم کرنیوالا چاؤ ہو شامل ہیں ، بحری بیڑا ایشیاء ،… Continue 23reading ’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

یہودیوں کو منہ کی کھانی پڑ گئی! برسوں بعد مسلمانوں کی بڑی فتح

datetime 23  اپریل‬‮  2017

یہودیوں کو منہ کی کھانی پڑ گئی! برسوں بعد مسلمانوں کی بڑی فتح

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نکولائی ملادینوف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ ماہ مغربی کنارے کے علاقے میں نئی صیہونی بستی تعمیر کرنے کا اعلان… Continue 23reading یہودیوں کو منہ کی کھانی پڑ گئی! برسوں بعد مسلمانوں کی بڑی فتح

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے اہم وزیر کو کیوں فارغ کر دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے اہم وزیر کو کیوں فارغ کر دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر اطلاعات کو تبدیل جبکہ سول سروسز کے وزیرکوبرطرف کردیا،اختیارات کےغلط استعمال کےالزام کی تحقیقات کیلئےکمیٹی قائم کر دی ۔پرنس فہدبن ترکی سعودی زمینی افواج کےچیف کمانڈرتعینات،یمن میں لڑنےوالےفوجیوں کی دوماہ کی تنخواہ کاشاہی فرمان جاری کردیا گیا۔اس کے علاوہ شاہ سلمان نےسعودی… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے اہم وزیر کو کیوں فارغ کر دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

اسامہ بن لادن کے بعد ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی، امریکہ نے سنگین الزامات عائد کر دیئے!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017

اسامہ بن لادن کے بعد ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی، امریکہ نے سنگین الزامات عائد کر دیئے!!

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میڈیا میں ایک بار پھر پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع ہو گی اب بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف بولنا شروع ہو گیا ۔ امریکی جریدے نے دعویٰ کیا کہ القاعدہ کا موجودہ سربراہ ایمن اظواہری پاکستان کے شہر کراچی میں موجود ہو سکتا ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان عابد… Continue 23reading اسامہ بن لادن کے بعد ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی، امریکہ نے سنگین الزامات عائد کر دیئے!!

دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2017

دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک نوجوان دلہن اس روایت کو سر کے بل الٹاتے ہوئے خود گھوڑے پر بیٹھی اور بارات لے کر دولہے کے گھر جا پہنچی۔ یہ بحرورمیں پیش آیا. 25 سالہ جیا شرما اپنی بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچیں۔ دلہن، جو ایم اے انگریزی ادب کی طالبہ ہیں، اپنی بارات دولہے… Continue 23reading دلہن بارات لے کر دولہا کو لینے پہنچ گئی، پورا محلہ دم بخود ، ایسا کیوں کیا؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

بھارت میں شہریو ں کو پٹرول اور ڈیزل کہاں ملے گا ؟ بھارتی حکومت نے اعلان کرکے پورے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017

بھارت میں شہریو ں کو پٹرول اور ڈیزل کہاں ملے گا ؟ بھارتی حکومت نے اعلان کرکے پورے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی شہریوں کو عنقریب پٹرول اور ڈیزل انکے دروازے پر ملے گا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں جلد دودھ فروش اور اخبار فروش کی طرح لوگوں کو پٹرول اور ڈیزل فروش بھی نظر آئیں گے جو انہیں دروازے پر آکر یہ سہولت فراہم کریں گے ۔بھارتی وزیر پٹرولیم… Continue 23reading بھارت میں شہریو ں کو پٹرول اور ڈیزل کہاں ملے گا ؟ بھارتی حکومت نے اعلان کرکے پورے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا

کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

datetime 23  اپریل‬‮  2017

کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

لندن (این این آئی) کینیڈا اوربرطانوی حکومت نے شہریوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناروے کی مسافر خواتین پر تشدد اور سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر کینیڈا اور برطانیہ نے شہریوں کو… Continue 23reading کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

ان لوگوں کو ملک سے نہیں نکالا جائے گا ؟ ٹرمپ نے حیران کن نام لے لیے

datetime 23  اپریل‬‮  2017

ان لوگوں کو ملک سے نہیں نکالا جائے گا ؟ ٹرمپ نے حیران کن نام لے لیے

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کم عمری میں ان کے ملک میں لائے جانے والے ایسے بچے جو غیر قانونی طور پر مقیم ہیں انھیں امیگریشن قوانین کے تحت ملک بدری کا خطرہ نہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ان… Continue 23reading ان لوگوں کو ملک سے نہیں نکالا جائے گا ؟ ٹرمپ نے حیران کن نام لے لیے

جب ملالہ یوسفزئی کو گولی ماری گئی تو اس کی ہم جماعت دو لڑکیاں بھی ساتھ تھیں، اب یہ کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

datetime 23  اپریل‬‮  2017

جب ملالہ یوسفزئی کو گولی ماری گئی تو اس کی ہم جماعت دو لڑکیاں بھی ساتھ تھیں، اب یہ کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اکتوبر 2012ء میں جب ملالہ یوسفزئی کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تو ان کی دو ساتھی طالبات کائنات ریاض اور شازیہ رمضان بھی ان کے ساتھ تھیں۔ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے نام سے تو پوری دنیا آگاہ ہو گئی مگر کائنات اور شازیہ کا تذکرہ بہت ہی… Continue 23reading جب ملالہ یوسفزئی کو گولی ماری گئی تو اس کی ہم جماعت دو لڑکیاں بھی ساتھ تھیں، اب یہ کہاں ہیں اور کیا کررہی ہیں؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی