بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی نظریں افغانستان میں کس چیز پر جم گئیں ہیں ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 27  جولائی  2017

ٹرمپ کی نظریں افغانستان میں کس چیز پر جم گئیں ہیں ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں اپنی موجودگی کی ایک اور وجہ تلاش کرلی۔ ٹرمپ نے افغانستان کی قیمتی معدنیات پر نظریں لگا لیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے مشیروں اور افغان حکام نے امریکی صدر کو افغانستان میں موجود قیمتی معدنیات کی معاشی افادیت کے بارے میں بتایا جس کے بعد امریکی… Continue 23reading ٹرمپ کی نظریں افغانستان میں کس چیز پر جم گئیں ہیں ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

دنیا کی معیشت پر چین کا قبضہ

datetime 27  جولائی  2017

دنیا کی معیشت پر چین کا قبضہ

واشنگٹن (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لغراد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بڑھوتی کا رجحان جاری رہنے کی صورت میں ادارے کا مرکز اگلے 10 برسوں میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منتقل ہو سکتا ہے۔امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے… Continue 23reading دنیا کی معیشت پر چین کا قبضہ

شمالی کوریا نے بڑے ملک پر ایٹمی حملے کا اعلان کردیا،دنیا ایک اور عالمی جنگ کے دھانے پر

datetime 26  جولائی  2017

شمالی کوریا نے بڑے ملک پر ایٹمی حملے کا اعلان کردیا،دنیا ایک اور عالمی جنگ کے دھانے پر

پیانگ یانگ(آئی این پی )شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت جاری رکھی تو اس پر جوہری حملہ کر دیا جائے گا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی سی آئی اے کیڈاریکٹر مائیک پومپیو نے… Continue 23reading شمالی کوریا نے بڑے ملک پر ایٹمی حملے کا اعلان کردیا،دنیا ایک اور عالمی جنگ کے دھانے پر

چین ،روس اور ایران ملکر کیا کررہے ہیں؟امریکہ کے لئے کھلی دھمکی ،سی آئی اے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2017

چین ،روس اور ایران ملکر کیا کررہے ہیں؟امریکہ کے لئے کھلی دھمکی ،سی آئی اے کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)سی آئی اے نے چین کو امریکی غالب پوزیشن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا،بیجنگ کی مضبوط معیشت اور افرادی قوت امریکہ کے لئے انتہائی خطرہ ہے،امریکہکو دہشت گردی اور شمالی کوریا کی جانب سے سیکورٹی خدشات سے کم خطرہ لاحق ہے جبکہ چین ،روس اور ایران کا بڑھتا گٹھ… Continue 23reading چین ،روس اور ایران ملکر کیا کررہے ہیں؟امریکہ کے لئے کھلی دھمکی ،سی آئی اے کے حیرت انگیزانکشافات

افغا ن طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ،40 فوجی ہلاک،30زخمی

datetime 26  جولائی  2017

افغا ن طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ،40 فوجی ہلاک،30زخمی

کابل/واشنگٹن (آئی این پی)افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 40افغان فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ افغان وزرت دفاع نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 80شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے،ادھر سڑک کنارے نصب بم حملے میں گورنر اور انکے 5محافظ ہلاک ہوگئے ،طالبان… Continue 23reading افغا ن طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ،40 فوجی ہلاک،30زخمی

چین بھارت سرحدی تنازعہ نے امریکہ و آسٹریلیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، گلوبل ٹائمزکے حیرت انگیزانکشافات،سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

چین بھارت سرحدی تنازعہ نے امریکہ و آسٹریلیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، گلوبل ٹائمزکے حیرت انگیزانکشافات،سنگین دعویٰ کردیاگیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ امریکہ آسٹریلیا سمیت کچھ ممالک چین اور بھارت مابین کشیدگی کو ہوا دیکر اپنے مذموم مفادات حاصل کرنا اور چین کو بحیرہ جنوبی چین میں درپیش چیلنج بڑھانا چاہتے ہیں،چین نے خبردار کیا ہے کہ چین بھارت تنازعہ سے امریکہ کو کوئی فائدہ حاصل ہونے والا نہیں،چین اور… Continue 23reading چین بھارت سرحدی تنازعہ نے امریکہ و آسٹریلیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، گلوبل ٹائمزکے حیرت انگیزانکشافات،سنگین دعویٰ کردیاگیا

بھارت میں مسلمانوں کو زندہ جلانے کی دھمکی،علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

بھارت میں مسلمانوں کو زندہ جلانے کی دھمکی،علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیاگیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کردیا گیا ، بی جے پی کے کارکنوں اور ہندو انتہا پسندوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں مسلمانوں کو سرعام زندہ جلانے کی دھمکی دے دی،بھارتی ریاست ہریانہ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے مسلمانوں کے قتل عام کا اعلان کردیا۔… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کو زندہ جلانے کی دھمکی،علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیاگیا

افغانستان نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کا اظہار تشکر

datetime 26  جولائی  2017

افغانستان نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کا اظہار تشکر

اسلام آباد(آئی این پی)افغانستان میں اغوا2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے ذریعے بازیاب کرا لیا،اس کی اطلاع افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ناظم الامور کو ٹیلی فون پر دی ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان ڈپٹی وزیرخارجہ کو ٹیلیفون کر کے شکریہ ادا کیا ۔ بدھ کو ترجمان دفترخارجہ کے… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کا اظہار تشکر

امریکی امداد کا پیسہ افغان حکومت کہاں خرچ کررہی ہے؟امریکہ مشتعل،انتباہ کردیا

datetime 26  جولائی  2017

امریکی امداد کا پیسہ افغان حکومت کہاں خرچ کررہی ہے؟امریکہ مشتعل،انتباہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع جِم میٹس نے کہا ہے کہ انسپیکٹر جنرل کی رپورٹ جس میں افغان قومی فوج کی وردیوں پر دو کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی لاگت آنے کی بات کی گئی ہے، نہ صرف اسراف کے زمرے میں آتا ہے، بلکہ یہ ایک فرسودہ سوچ کی ایک مثال ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading امریکی امداد کا پیسہ افغان حکومت کہاں خرچ کررہی ہے؟امریکہ مشتعل،انتباہ کردیا