فیس بک استعمال کرنے میں پاکستانی کتنے نمبر پر براجمان ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ماہ فیس بک استعمال کرنے والے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب سے تجاوز کرگئی تھی مگر اس سوشل میڈیا میں لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے کونسے ممالک سب سے اوپر ہیں؟اگر آپ کا خیال ہے امریکا تو ایسا بالکل نہیں، اب یہ اعزاز اس سے چھن چکا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading فیس بک استعمال کرنے میں پاکستانی کتنے نمبر پر براجمان ہیں؟