چین نے اپنے ملازمین کو آئی فون لینے سے روک دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں چینی مصنوعات بشمول Huawei فونز پر پابندیوں کے بعد چین نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سائبر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنے ملازمین کو دفتری اوقات میں آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق باخبر ذرائع نے انکشاف کیا کہ حالیہ ہفتوں میں ملازمین کو چیٹ گروپس… Continue 23reading چین نے اپنے ملازمین کو آئی فون لینے سے روک دیا