خدا کے گھر میں آج کتنے لاکھ افراد نے نماز عید ادا کی؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

25  جون‬‮  2017

خدا کے گھر میں آج کتنے لاکھ افراد نے نماز عید ادا کی؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

مدینہ منورہ /مکہ مکرمہ (این این آئی)دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبویؐمیں نماز عید کی ادائیگی کی جبکہ سعودی عرب ٗمتحدہ عرب امارات ٗ قطر ٗبحرین ٗکویت ٗاردن ٗ فلسطین سمیت کئی خلیجی ممالک اور جاپان میں عید الفظر انتہائی احترام اورجوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی برطانیہ… Continue 23reading خدا کے گھر میں آج کتنے لاکھ افراد نے نماز عید ادا کی؟ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

’’وہ عرب ملک جہاں آج عید الفطر نہیں منائی جا رہی ‘‘

25  جون‬‮  2017

’’وہ عرب ملک جہاں آج عید الفطر نہیں منائی جا رہی ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عدالت عظمیٰ نے رویت ہلال کے لئے ہفتے کی شام اجلاس طلب کیا تھا جس نے شواہد اور گواہیوں کی بنیاد پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ سعودی عرب میں 29 روزے رکھے گئے۔دیگر عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں کے اعلان کے مطابق قطر، کویت، اردن اور فلسطین میں بھی… Continue 23reading ’’وہ عرب ملک جہاں آج عید الفطر نہیں منائی جا رہی ‘‘

وہ وقت جب دنیا کی بہترین امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ’چور‘ پڑ گئےتھے،چوروں نے کیا کام کیا

25  جون‬‮  2017

وہ وقت جب دنیا کی بہترین امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ’چور‘ پڑ گئےتھے،چوروں نے کیا کام کیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ 2013 میں پیشہ ور چوروں نے ایک دفتر سے خود کار غذائی تقسیم کی ایک مشین سے خوراک کا سامان چوری کرلیا تھا۔ مسروقہ سامان کی مالیت 3300 ڈالر سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چار سال قبل… Continue 23reading وہ وقت جب دنیا کی بہترین امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ’چور‘ پڑ گئےتھے،چوروں نے کیا کام کیا

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی پہلی افطاری کہاں روزہ کھولا؟ سب کے دل جیت لئے !!

25  جون‬‮  2017

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی پہلی افطاری کہاں روزہ کھولا؟ سب کے دل جیت لئے !!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے آبادی کے لحاظ سے امریکا کی 46 ویں بڑی ریاست مینی سوٹا کے شہر میناپولس میں زندگی میں پہلی بار مسلمان پناہ گزین خاندان کے ساتھ افطار ڈنر کیا۔مارک زکر برگ نے صومالیہ کے ایک ایسے پناہ گزین خاندان کے ساتھ افطار ڈنر کیا،… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی پہلی افطاری کہاں روزہ کھولا؟ سب کے دل جیت لئے !!

امریکہ میں تباہی مچ گئی ۔۔ متعدد ہلاکتیں 

25  جون‬‮  2017

امریکہ میں تباہی مچ گئی ۔۔ متعدد ہلاکتیں 

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان، بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ٗمتاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے محکمہ موسمیات نے ’’کنڈی’’ نامی طوفان کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جنوبی ریاستوں… Continue 23reading امریکہ میں تباہی مچ گئی ۔۔ متعدد ہلاکتیں 

عین عید کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

25  جون‬‮  2017

عین عید کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

لاہور( این این آئی)سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے جنہیں سزا کے بعد وطن واپس بھجوا دیا گیا ۔ ڈی پورٹ کئے گئے 55پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز734کے ذریعے لاہور لایا… Continue 23reading عین عید کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی

سعودی عرب،امارات اور قطر کا تنازعہ،اصل وجہ کیا ہے؟مسئلہ کون حل کرے گا؟ وائٹ ہاؤس نے حیرت انگیزاعلان کردیا

24  جون‬‮  2017

سعودی عرب،امارات اور قطر کا تنازعہ،اصل وجہ کیا ہے؟مسئلہ کون حل کرے گا؟ وائٹ ہاؤس نے حیرت انگیزاعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ حکومت کا کہنا ہے کہ قطر اور اس کے خلیجی ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری تنازع ایک فیملی معاملہ ہے اورا س معاملے میں جو چار ممالک ملوث ہیں، ہمارا ماننا ہے کہ اسے انھیں (آپس میں ہی) حل کرنا چاہیے یہ بات پریس سیکریٹری شان سپائسر نے یہ بات صحافیوں… Continue 23reading سعودی عرب،امارات اور قطر کا تنازعہ،اصل وجہ کیا ہے؟مسئلہ کون حل کرے گا؟ وائٹ ہاؤس نے حیرت انگیزاعلان کردیا

پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کیخلاف ایک ہوگئے ، خطے میں کیا ہورہا ہے؟چینی میڈیاکے حیرت انگیزانکشافات

24  جون‬‮  2017

پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کیخلاف ایک ہوگئے ، خطے میں کیا ہورہا ہے؟چینی میڈیاکے حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کے مابین گہرے ہوتے تعلقات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ پر امریکہ کی جانب سے جاسوس ڈرون خریداری کی کھلی پیشکش پر بھی پاک چائنہ تھنک ٹینک میں تشویش پائی جاتی ہے ، وائٹ ہاؤس کے ایکاعلیٰ سرکاری عہدیدار… Continue 23reading پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کیخلاف ایک ہوگئے ، خطے میں کیا ہورہا ہے؟چینی میڈیاکے حیرت انگیزانکشافات

عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

24  جون‬‮  2017

عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

ریاض /کوالالمپور/ابرلن /سلام آباد(آئی این پی)دنیا کے بیشتر ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ‘ سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا سمیت مختلف ممالک میں  اتوار کو عید منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دنیا کے متعدد ممالک میں شوال کا… Continue 23reading عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے