اسرائیل دہشت گردریاست،جنگجوئوں کی پشت پناہی کرتاہے،ترک صدر
پیرس (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا صدر مقام تسلیم کیے جانے کے بعد ترک صدر طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کیدرمیان تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے ایک دوسرے پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام عاید… Continue 23reading اسرائیل دہشت گردریاست،جنگجوئوں کی پشت پناہی کرتاہے،ترک صدر











































