بھارتی سپریم کورٹ کا تاج محل سے متعلق ایسا حیران کن اعلان کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے، اسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ، آنے والی نسلوں کے لئے اس کی حفاظت کی جائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے تاج محل کی حفاظت سے متعلق تفصیلی اور جامع… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا تاج محل سے متعلق ایسا حیران کن اعلان کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی











































