اہم اسلامی ملک نے اسرائیل کو خفیہ فضائی حملوں کی اجازت دیدی،خفیہ اسرائیلی ڈرون، ہیلی کاپٹرز اور طیاروں کے گزشتہ دو برسوں میں 100 سے زائد فضائی حملے ،نیویارک ٹائمزکے انکشافات
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر نے اسرائیل کو اپنی ریاست کے اندر دہشت گردوں کے خلاف خفیہ فضائی حملوں کی مکمل آزادی دی تھی۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز (این وائے ٹی) کی رپورٹ کے مطابق مصر کی علاقائی حدود کے اندر خفیہ اسرائیلی ڈرون، ہیلی کاپٹرز اور طیاروں نے گزشتہ… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے اسرائیل کو خفیہ فضائی حملوں کی اجازت دیدی،خفیہ اسرائیلی ڈرون، ہیلی کاپٹرز اور طیاروں کے گزشتہ دو برسوں میں 100 سے زائد فضائی حملے ،نیویارک ٹائمزکے انکشافات











































