پاکستان کو دھمکیاں دے کر اوردباؤ ڈال کر اب تک امریکہ کو کتنا فائدہ حاصل ہوا؟امریکی تھنک ٹینک کے چونکا دینے والے انکشافات
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کے معروف تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوٹ میں فارن پالیسی پروگرام کیلئے سینئر فیلو ڈاکٹر وانڈا فیلباب براؤن نے الزام عائدکیا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے اور طالبان افغانستان میں حملے کر کے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading پاکستان کو دھمکیاں دے کر اوردباؤ ڈال کر اب تک امریکہ کو کتنا فائدہ حاصل ہوا؟امریکی تھنک ٹینک کے چونکا دینے والے انکشافات







































