بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک نے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرایا،اسرائیلی فورسز کی تصدیق ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیل کی حکومت نے کہا ہے کہ اس کا 1جنگی طیارہ شامی توپوں کے فائر کے دوران اس کی سرحدوں کے اندر مار گر کر تباہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انکی حدود میں پرواز کرتا اسرائیلی طیارہ تباہ کر دیا گیا ہے،اس بات کی تصدیق اسرائیلی فورسز حکام نے بھی کر دی ہے،طیارے کے دونوں ہواباز طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے

اور اب ان کاہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ہفتہ کو ترجمان اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہمارا ایک جنگی طیارہ جو کہ شامی حدود میں پرواز کر رہا تھا شامی فورسز کی جانب سے فائر کے ذریعے تباہ کر دیا گیا ہے لیکن خوش قسمتی سے طیارے کے اندر دونوں اہلکار اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور اب انکا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔شمالی اسرائیل کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…