منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرفتاری سے انکارپرسعودی شہزادے کی مبینہ ہلاکت،سعودی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

گرفتاری سے انکارپرسعودی شہزادے کی مبینہ ہلاکت،سعودی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وہ زندہ اور خیریت سے ہیں ۔ترجمان سعودی حکومت نے شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ شہزادہ بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہے ،… Continue 23reading گرفتاری سے انکارپرسعودی شہزادے کی مبینہ ہلاکت،سعودی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی ، برطانوی اخبارکے حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی ، برطانوی اخبارکے حیرت انگیزانکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے ۔برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیااور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان ، کاروباری طبقہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی ، برطانوی اخبارکے حیرت انگیزانکشافات

مسلم ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کیلئے 2مراحل پر مبنی حکمت عملی طے،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسلم ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کیلئے 2مراحل پر مبنی حکمت عملی طے،تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کی عملی تشکیل اور قواعد و ضوابط طے کرنے کیلیے’’دو مراحل‘‘ پر مبنی حکمت عملی ارکان ممالک نے باہمی مشاورت سے طے کر لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فوجی اتحاد کی عملی تشکیل اور قواعد و ضوابط طے کرنے کیلیے’’دو مراحل‘‘ پر مبنی حکمت… Continue 23reading مسلم ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کیلئے 2مراحل پر مبنی حکمت عملی طے،تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب ،کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد ،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب ،کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد ،اہم ترین اعلان کردیاگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے ہیں۔سعودی عرب کے مرکزی بینک کے مطابق گرفتارافراد کی کمپنیاں معمول… Continue 23reading سعودی عرب ،کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد ،اہم ترین اعلان کردیاگیا

امریکہ پاگل بڈھے کو فوراً برطرف کرے ورنہ ۔۔۔! شمالی کوریا نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ پاگل بڈھے کو فوراً برطرف کرے ورنہ ۔۔۔! شمالی کوریا نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ ’پاگل بوڑھے شخص‘کو صدارت سے فورا ہٹایا جائے ورنہ واشنگٹن تباہی کیلئے تیار ہو جائے۔جنوبی ایشیاء کے 5 ممالک کے دورے پر موجود امریکی صدر نے جنوبی کوریا… Continue 23reading امریکہ پاگل بڈھے کو فوراً برطرف کرے ورنہ ۔۔۔! شمالی کوریا نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

افغانستان میں قتل ہونیوالا پاکستانی سفارتکار کیا کرکے واپس آرہاتھا؟ تصدیق ہوگئی،افغان حکومت نے تحقیقات کاحکم دیدیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستان میں قتل ہونیوالا پاکستانی سفارتکار کیا کرکے واپس آرہاتھا؟ تصدیق ہوگئی،افغان حکومت نے تحقیقات کاحکم دیدیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے جلال آباد میں پاکستانی سفارتکار کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیدیا ۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی سفارت کار کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی سفارتی اہلکاروں کی حفاظت کی ذمے داری حکومت کی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل فغانستان… Continue 23reading افغانستان میں قتل ہونیوالا پاکستانی سفارتکار کیا کرکے واپس آرہاتھا؟ تصدیق ہوگئی،افغان حکومت نے تحقیقات کاحکم دیدیا

پیراڈائز لیکس میں ایسی مشہور شخصیت کا نام آگیا جس نے پوری دنیا کو چونکا کر رکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیراڈائز لیکس میں ایسی مشہور شخصیت کا نام آگیا جس نے پوری دنیا کو چونکا کر رکھ دیا

لندن (آئی این پی ) برطانوی شہزادہ چارلس کا نام بھی پیراڈائز لیکس میں آگیا، چارلس نے برمودا میں اپنے دوست کی آف شور کمپنی میں سرمایہ لگا کر زبردست منافع کمایا۔تازہ انکشافات میں ملکہ برطانیہ الیزبتھ کے صاحبزادے شہزادہ چارلس نے برمودا میں قائم جنگلات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی آف شور… Continue 23reading پیراڈائز لیکس میں ایسی مشہور شخصیت کا نام آگیا جس نے پوری دنیا کو چونکا کر رکھ دیا

سعودی عرب ،کرپشن الزام میں گرفتار ہونیوالوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب ،کرپشن الزام میں گرفتار ہونیوالوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئی

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئی۔ گرفت میں آنے والوں میں شہزادے شاہی خاندان کے افراد،اور اعلی سرکاری اہلکار شامل ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بدعنوانی کیخلاف مہم بلاتفریق جاری۔ گرفتار شدگان میں ارب پتی شہزادہ الولید بن… Continue 23reading سعودی عرب ،کرپشن الزام میں گرفتار ہونیوالوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئی

پاکستانی سفارتکار کا قتل،افغان حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا،یقین دہانی کرادی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانی سفارتکار کا قتل،افغان حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا،یقین دہانی کرادی گئی

کابل(آئی این پی ) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی سفارت خانے کے اہلکار کے قتل کی تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی سفارتی اہلکاروں کی حفاظت کی ذمے داری حکومت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار نیئر اقبال کو جلال آباد میں فائرنگ کرکے… Continue 23reading پاکستانی سفارتکار کا قتل،افغان حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا،یقین دہانی کرادی گئی