منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے اقدام کے بعد روس کا نہلے پہ دہلہ، ایک ساتھ 24اہم ممالک کے ساتھ ایسا کام کرڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،بات بڑھ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ اور یورپی اتحادیوں کی طرف سے روسی سفیروں کی بیدخلی کے ردعمل کے طور پر روس نے بھی 24 ملکوں کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ، فرانس، کینیڈا ، آسٹریلیا، اٹلی اور سوئیڈن سمیت دیگر ممالک کے

سفیروں کو تعداد کم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔امریکا نے سینٹ پیٹرس برگ میں اپنا قونصل خانہ خالی کردیا ، جبکہ امریکا سے روس کے سفارتی عملے کا انخلا شروع ہوگیا۔ادھرروس نے لندن میں روسی طیارے کی تلاشی پر احتجاج کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی اقدام قرار دیا ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…