امریکا چین پر دبائو ڈالنے کا جنون ختم کرے،چین
بیجنگ(این این آئی)چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی بالادستی کو برقرار رکھنے اور چین پر دبائو ڈالنے کے جنون کو ختم کرنے اور علاقائی ممالک کو اپنے آلہ کار کے طور پر استعمال کرنا بند کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان… Continue 23reading امریکا چین پر دبائو ڈالنے کا جنون ختم کرے،چین











































