یہ دو کام کرو ورنہ میں آپ سے ناراض ہو جاؤں گا ،جانتے ہیں شاہ سلمان نے گورنر مکہ سے کس خواہش کا اظہار کیا؟
الریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاہ سلمان کے حکم پر دوبارہ شعر کہنا شروع کیے۔ایم بی سی کے پروگرام المختصر کے میزبان سے بات کرتے ہوئے شہزادہ خالد… Continue 23reading یہ دو کام کرو ورنہ میں آپ سے ناراض ہو جاؤں گا ،جانتے ہیں شاہ سلمان نے گورنر مکہ سے کس خواہش کا اظہار کیا؟









































