پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی فضائیہ نے سترہ سال بعد سب سے تباہ کن بمبار طیاروں بی فٹی ٹو کا دوبارہ استعمال شروع کر دیا ہے اور اطلاعات کے مطابق ان طیاروں کے ذریعے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بدخشاں صوبے… Continue 23reading افغانستان میں سترہ سال بعدامریکہ نے دوبارہ انتہائی خطرناک ہتھیار کا استعمال شروع کر دیا

نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا

datetime 16  فروری‬‮  2018

نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں موجود نیٹو افواج نے افغان طالبان کی جانب سے ملک میں جاری جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ افغان طالبان نے امریکی عوام اور کانگریس ارکان کے نام ایک کھلے خط میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ دھراتے ہوئے… Continue 23reading نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، طالبان نے کھلے خط میں امریکی عوام اور کانگریس سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا تھا

ملائیشیا میں کتے کے ساتھ رہنے پر مجبورانڈونیشی گھریلو ملازمہ ہلاک

datetime 16  فروری‬‮  2018

ملائیشیا میں کتے کے ساتھ رہنے پر مجبورانڈونیشی گھریلو ملازمہ ہلاک

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا میں ایک سیاست دان نے کہاہے کہ ایک گھریلو ملازمہ کی اپنے آجر کے مبینہ برے سلوک کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والی ملازمہ کا نام ایڈیلینا ہے اور ان کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔وہ ملائیشیا میں ایک خاندان کے لیے گھریلو ملازمہ… Continue 23reading ملائیشیا میں کتے کے ساتھ رہنے پر مجبورانڈونیشی گھریلو ملازمہ ہلاک

افغان مسئلہ کیسے حل کرنا ہے؟ طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط

datetime 15  فروری‬‮  2018

افغان مسئلہ کیسے حل کرنا ہے؟ طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی کانگریس کے ارکان اور عوام کے نام کھلے خط میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تجویز دے دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے برطانوی نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کرتے ہوئے مسائل کو… Continue 23reading افغان مسئلہ کیسے حل کرنا ہے؟ طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط

امریکہ چین کیساتھ محاذ آرائی سے باز آجائے ورنہ دوسرا آپشن ہمارے پاس موجود ہے ،ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ ٹرمپ انتظامیہ کو بھر پور انتباہ

datetime 15  فروری‬‮  2018

امریکہ چین کیساتھ محاذ آرائی سے باز آجائے ورنہ دوسرا آپشن ہمارے پاس موجود ہے ،ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ ٹرمپ انتظامیہ کو بھر پور انتباہ

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں تعینات چین کے سفیر نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیاہے کہ وہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے ساتھ محاذ آرائی کا رویہ اپنانے سے بعض رہے۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی شنہوا کے مطابق کوئی ٹیان کائی نے گزشتہ روز سفارتخانے میں سات سو سے زائد افراد کے… Continue 23reading امریکہ چین کیساتھ محاذ آرائی سے باز آجائے ورنہ دوسرا آپشن ہمارے پاس موجود ہے ،ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ ٹرمپ انتظامیہ کو بھر پور انتباہ

ظالم درندہ بچے کی لاش 37دن تک سوٹ کیس میں لے کر گھومتا رہا پھیلنے والی بدبو پر لوگوں سے کیا کہتا ، وہ غلطی جو اس کی گرفتاری کی وجہ بنی ،بچے کے والدین نے بڑی اپیل کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2018

ظالم درندہ بچے کی لاش 37دن تک سوٹ کیس میں لے کر گھومتا رہا پھیلنے والی بدبو پر لوگوں سے کیا کہتا ، وہ غلطی جو اس کی گرفتاری کی وجہ بنی ،بچے کے والدین نے بڑی اپیل کر دی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے ایک بچے کی لاش کو 37 دن تک سوٹ کیس میں چھپائے رکھا اور وہاں پھیلنے والی بدبو کو مرے ہوئے چوہوں کی بو قرار دیتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کہاکہ اس شخص نے… Continue 23reading ظالم درندہ بچے کی لاش 37دن تک سوٹ کیس میں لے کر گھومتا رہا پھیلنے والی بدبو پر لوگوں سے کیا کہتا ، وہ غلطی جو اس کی گرفتاری کی وجہ بنی ،بچے کے والدین نے بڑی اپیل کر دی

اب غربت کی جنگ جیتنے کا وقت آگیا ہے،چینی صدر

datetime 15  فروری‬‮  2018

اب غربت کی جنگ جیتنے کا وقت آگیا ہے،چینی صدر

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدرشی جن پھنگ نے آئندہ تین برسوں میں تین کروڑ مزید افراد کو غربت کے چنگل سے نجات دلانے کے ہدف کے پیش نظر غربت مٹائو کی کوششوں کی کوالٹی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے، صدر شی جن پھنگ نے جو کہی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی… Continue 23reading اب غربت کی جنگ جیتنے کا وقت آگیا ہے،چینی صدر

چین اور روس بھرپور جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں، دونوں ممالک جلد ہی کس کیخلاف ہم پلہ ہو سکتے ہیں؟ رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2018

چین اور روس بھرپور جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں، دونوں ممالک جلد ہی کس کیخلاف ہم پلہ ہو سکتے ہیں؟ رپورٹ میں اہم انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)چین اور روس جلد ہی امریکہ اور اس کے حلیفوں کی فوجی قوت کے برابر ہوسکتے ہیں، او ر مغربی بالادستی میں کمی سے بھرپور جنگ چھڑ سکتی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز ( آئی آئی ایس ایس) کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں… Continue 23reading چین اور روس بھرپور جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں، دونوں ممالک جلد ہی کس کیخلاف ہم پلہ ہو سکتے ہیں؟ رپورٹ میں اہم انکشافات

پاکستان اب یہ والا ایٹمی ہتھیار بنارہا ہے‘ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے انکشاف نےبھارتی سورمائوں کی سٹی گم کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2018

پاکستان اب یہ والا ایٹمی ہتھیار بنارہا ہے‘ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے انکشاف نےبھارتی سورمائوں کی سٹی گم کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت ہمیشہ ہی پاکستان سے خوفزدہ رہتا ہے اور اسی خوف کے پیش نظروہ دنیا بھر سے ہتھیار خریدتا نظر آتا ہے مگر اب امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ڈین کوٹس کے انکشاف نے بھارت کی سٹی گم کر دی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ڈین کوٹس نے انکشاف کرتے… Continue 23reading پاکستان اب یہ والا ایٹمی ہتھیار بنارہا ہے‘ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے انکشاف نےبھارتی سورمائوں کی سٹی گم کر دی