یونیورسٹی تعلیم میں ترکی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، ترک وزیراعظم
انقرہ (آئی این پی)ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں وزارت تعلیم کے شوری ہال میں منعقدہ بیرون ملک اعلی تعلیم کے وظائف پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی… Continue 23reading یونیورسٹی تعلیم میں ترکی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، ترک وزیراعظم







































