افغان نائب وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی عمران خان سے ملاقات ،افغان حکومت کی جانب سے بڑی پیشکش کردی گئی
اسلام آباد(آئی این پی) افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے منگل کو بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی جس دوران ملاقات وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سینئر رہنما نعیم الحق بھی موجودتھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر… Continue 23reading افغان نائب وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی عمران خان سے ملاقات ،افغان حکومت کی جانب سے بڑی پیشکش کردی گئی









































