حوثی باغی ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں،یمنی صدر
صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ وہ یمن کو علاقائی امن تباہ کرنے والی قوتوں کی گذرگاہ نہیں بننے دیں گے،حکومت نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر باغیوں کو کچلنے کا عزم کر رکھا ہے۔ حوثی ملیشیا یمن میں ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا… Continue 23reading حوثی باغی ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں،یمنی صدر











































