سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا
ریاض(سی پی پی)یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے… Continue 23reading سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا











































