روشن خیال سعودی عرب ، سینما گھروں پر کتنے سال سے عائد پابندی ہٹا لی؟ سعودی دینی رہنماؤں نے فلموں کو گناہ قرار دیا تھا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں سنیما گھروں پر 35 برس سے عائد پابندی ہٹا لی گئی ہے، جب ایک نجی تھیٹر میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ یہ فلم گزشتہ روز دکھائی گئی جب لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ یہ نمائش دارالحکومت ریاض کے ایک کنسرٹ ہال… Continue 23reading روشن خیال سعودی عرب ، سینما گھروں پر کتنے سال سے عائد پابندی ہٹا لی؟ سعودی دینی رہنماؤں نے فلموں کو گناہ قرار دیا تھا











































