شمالی کوریا سے مذاکرات آسان نہیں، باراک اوباما
ٹوکیو (آئی این پی)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جس انداز کی عالمی تنہائی کا شکار ہے، اس صورت حال میں اس سے مذاکرات آسان نہیں ہوں گے۔غیرملکی یڈیاکے مطابق براک اوباما نے اتوار کو ٹوکیو میں ایک غیرسرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب میں… Continue 23reading شمالی کوریا سے مذاکرات آسان نہیں، باراک اوباما