نئی امریکی حکمت عملی اورپابندیاں ایران کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،اماراتی وزیرخارجہ
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ ان کا ملک امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے۔ امریکا کی ایران کے خلاف ٹھوس حکمت عملی ایران کو اپنی پالیسیاں بدلنے پر مجبور کرے گی۔ امریکی پابندیاں… Continue 23reading نئی امریکی حکمت عملی اورپابندیاں ایران کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،اماراتی وزیرخارجہ











































