بنگلا دیش،حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی
ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔شیخ حسینہ واجد کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں… Continue 23reading بنگلا دیش،حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی











































