جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا کا کچرے سے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپائونڈ میں گرگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کی جانب سے بھیجا گیا کچرے سے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپانڈ میں گر کرپھٹ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی صدارتی سیکورٹی سروس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے جمعرات کی صبح آنے والا ایک غبارہ صدارتی کمپانڈ میں آ کر پھٹ گیا جس کے باعث بڑے علاقے میں کچرا پھیل گیا۔

بیان کے مطابق کچرے میں کوئی مہلک چیز نہیں پائی گئی اور نہ ہی غبارہ پھٹنے سے کوئی نقصان ہوا۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا میں کچرے اور فضلے سے بھرا غبارہ بھیجنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…