پاکستانی میڈیا میں شائع خبریں من گھڑت ہیں، ہم نے یہ کام نہیں کیا،سعودی حکومت نے وضاحت کردی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے سیاسی مخالفت کی بنیاد پر قطری شہریوں کے عمرہ کی ادائی میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ… Continue 23reading پاکستانی میڈیا میں شائع خبریں من گھڑت ہیں، ہم نے یہ کام نہیں کیا،سعودی حکومت نے وضاحت کردی









































