جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر قیامت ڈھا دی ، حملے میں متعدد افراد شہید

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر میزائل حملہ، 3افراد جاں بحق۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں شہریوں کو نشانا بنایا گیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 2 افراد جاں بحق ہوئے تاہم بعد میں ایک اور شخص چل بسا۔

سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جانا شہریوں سے دشمنی کے زمرے میں آتا ہے تاہم سعودی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے  حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہےجس میں اب تک کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…