برطانیہ کے جدید ترین جنگی طیاروں سے متعلق خفیہ معلومات چین لے اُڑا، کھلبلی مچ گئی،چین کو فوجی راز دینے کے الزام میں 70 سالہ شخص گرفتار، حیرت انگیزانکشافات
لندن (این این آئی)چین کو فوجی راز فراہم کرنے کے مبینہ منصوبے کے شبہے میں برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کی ہے کہ 70 سال سے زائد عمر کے ایک شخص برائن جونز سے تفتیش جاری ہے۔ویسٹ مڈلینڈز کی ایک رہائش گاہ… Continue 23reading برطانیہ کے جدید ترین جنگی طیاروں سے متعلق خفیہ معلومات چین لے اُڑا، کھلبلی مچ گئی،چین کو فوجی راز دینے کے الزام میں 70 سالہ شخص گرفتار، حیرت انگیزانکشافات





































