منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

فرانس کا ترکی پرسعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سیاست چمکانے کا الزام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس کا ترکی پرسعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سیاست چمکانے کا الزام

پیرس/انقرہ(این این آئی)سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کے واقعے پر ترکی اور فرانس کے درمیان ایک دوسرے پرالزامات کا تبادلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک جمال خاشقجی کے قتل کی… Continue 23reading فرانس کا ترکی پرسعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سیاست چمکانے کا الزام

یورپی ریاستیں اتحاد کی آڑ میں امریکہ سے نہ ٹکرائیں : نیٹو سربراہ کا انتباہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

یورپی ریاستیں اتحاد کی آڑ میں امریکہ سے نہ ٹکرائیں : نیٹو سربراہ کا انتباہ

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ڑینس اسٹولٹن برگ نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ بحر اوقیانوس کے اطراف کے تعلقات کو کمزور کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔یقینی طور پر ایک طاقتور یورپ مغربی دفاعی اتحاد کو مزید مضبوط کرے گا۔یورپی ریاستیں اتحاد کے منافی ایسی سرگرمیوں سے گریز کریں، جن… Continue 23reading یورپی ریاستیں اتحاد کی آڑ میں امریکہ سے نہ ٹکرائیں : نیٹو سربراہ کا انتباہ

الکوحل ٹیسٹ مثبت آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کا لائسنس معطل : جہاز اڑانے پر پابندی عائد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

الکوحل ٹیسٹ مثبت آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کا لائسنس معطل : جہاز اڑانے پر پابندی عائد

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک سینیئر پائلٹ کے ہوائی جہاز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پابندی کی وجہ پائلٹ کے ایک الکوحل ٹیسٹ کے مثبت نتائج بنے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں شہری ہوا بازی کے قومی ادارے نے بڑی ہوائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک… Continue 23reading الکوحل ٹیسٹ مثبت آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کا لائسنس معطل : جہاز اڑانے پر پابندی عائد

دمت کے محاذ پر یمنی فوج کی کارروائی :29 حوثی ہلاک ،17گرفتار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

دمت کے محاذ پر یمنی فوج کی کارروائی :29 حوثی ہلاک ،17گرفتار

صنعاء (این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے جنوبی علاقے الضالع میں حوثیوں کے آخری ٹھکانے دمت میں ایک کارروائی کے دوران29 باغیوں کو ہلاک اور 17گرفتار کرلیا ۔ دمت میں حوثی باغیوں کا فیلڈ کمانڈر ھشام الغربانی اپنے کئی ساتھیوں سمیت لڑائی میں ہلاک ہوگیا۔ اسی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران حوثیوں کا… Continue 23reading دمت کے محاذ پر یمنی فوج کی کارروائی :29 حوثی ہلاک ،17گرفتار

مصر : سابق گورنر کو10 سال قید با مشقت اور بھاری جرمانے کی سزا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصر : سابق گورنر کو10 سال قید با مشقت اور بھاری جرمانے کی سزا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فوجی عدالت نے المنوفیہ صوبے کے سابق گورنر کو رشوت کے الزامات کے تحت 10 سال قید با مشقت اور ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سابق گورنر ھشام عبدالباسط پر الزام تھا کہ انہوں نے صوبے کے گورنر کے اختیارات کا… Continue 23reading مصر : سابق گورنر کو10 سال قید با مشقت اور بھاری جرمانے کی سزا

فلسطینیوں کے حملے ،بڑا اختیار ملتے ہی اسرائیلی فوج نے کس خطرناک کام کی تیاری شروع کردی ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطینیوں کے حملے ،بڑا اختیار ملتے ہی اسرائیلی فوج نے کس خطرناک کام کی تیاری شروع کردی ؟

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فرانس کا دورہ مختصر کرنے کے بعد واپس تل ابیب پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کی تازہ کشیدگی کے حوالے سے سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ کابینہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کے راکٹ حملوں پر فوج کو بھرپور کارروائی کا اختیار… Continue 23reading فلسطینیوں کے حملے ،بڑا اختیار ملتے ہی اسرائیلی فوج نے کس خطرناک کام کی تیاری شروع کردی ؟

بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

انقرہ (این این آئی)ترکی سے تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لانے والی ایک کشتی بحیرہ ایجیئن میں ڈوب گئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں تین بچے بھی شامل تھے۔ کشتی ڈوبنے کے بعد دو مہاجرین تیر کر ساحل تک پہنچنے میں… Continue 23reading بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

ٹوکیو(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس پیر کے روز جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے۔ دو علاقائی سربراہ اجلاسوں سے قبل پینس کے اس دورے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔وہ جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ساتھ ملاقات میں چین کے بڑھتے ہوئے علاقائی اثر و رسوخ پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ غیرملکی خبررساں… Continue 23reading امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

جرمنی کو صنفی مساوات کے حصول تک ابھی بہت آگے جانا ہے : چانسلر میرکل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

جرمنی کو صنفی مساوات کے حصول تک ابھی بہت آگے جانا ہے : چانسلر میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنی ایک خصوصی تقریر میں کہا ہے کہ جرمنی میں صنفی مساوات کے حصول تک ابھی بہت جد و جہد کی ضرورت ہے۔ یہ مساوات سیاست، سائنس، کاروبار اور کلچر سمیت سبھی شعبوں میں ضروری ہے۔ گھر کی ذمہ داری میں بھی مرد اور عورت کو برابری برقرار… Continue 23reading جرمنی کو صنفی مساوات کے حصول تک ابھی بہت آگے جانا ہے : چانسلر میرکل