روس کا پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا
ماسکو (این این آئی)روس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیااورروس نے پاکستان اور بھارت پر تحمل سے کام لینے اور اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں… Continue 23reading روس کا پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا