سعودی حکومت نے نئی اور آسان ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا،اب آدھے گھنٹے کے اندر کسی بھی ملک کا شہری ویزہ حاصل کرسکتا ہے
ریاض (آئی این پی )سعودی حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نئی اور آسان ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت میں فارمولا ون ریس کا میلا سج گیا جس کا افتتاح ولی عہد شاہ سلمان نے کیا، ایونٹ میں دنیا بھر سے ماہر ڈرائیور شرکت کررہے ہیں۔اس ضمن… Continue 23reading سعودی حکومت نے نئی اور آسان ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا،اب آدھے گھنٹے کے اندر کسی بھی ملک کا شہری ویزہ حاصل کرسکتا ہے











































