امریکا کا شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا حتمی فیصلہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے جنگ زدہ ملک شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے’ ’اے ایف پی‘‘ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دے دی ہے۔ امریکی فیصلے… Continue 23reading امریکا کا شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا حتمی فیصلہ











































