ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغیر اجازت حج کرنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے، مفتی اعظم سعودی عرب

datetime 8  جون‬‮  2024

بغیر اجازت حج کرنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علما کی کونسل کے چیئرمین اور علمی تحقیق اور فتوی کے صدر شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سنہ 1445 ہجری کے لیے تمام حجاج کرام سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ہدایات میں سب سے… Continue 23reading بغیر اجازت حج کرنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے، مفتی اعظم سعودی عرب

بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا قتل کردیا

datetime 7  جون‬‮  2024

بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں 14سالہ لڑکے نے والدین سے جھوٹی شکایتیں لگانے پر 7 سالہ بہن کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا اور لاش ویرانے میں پھینک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے بنالی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لڑکا اپنی بہن کی شکایتوں پر… Continue 23reading بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا قتل کردیا

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف جنگ،پانچ ہزار ملزمان پابند سلاسل

datetime 7  جون‬‮  2024

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف جنگ،پانچ ہزار ملزمان پابند سلاسل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے ادارے نزاہہ نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے گذشتہ سال بدعنوانی کے تقریبا 3,124 ملزمان کے خلاف کرپشن کے کیسز کیے ہیں۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اسی عرصے کے دوران رشوت ستانی، بدعنوانی کے جرائم کے ارتکاب، دفتری اثرو رسوخ کے غلط استعمال، منی لانڈرنگ اور… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف جنگ،پانچ ہزار ملزمان پابند سلاسل

چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار

datetime 7  جون‬‮  2024

چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار

بیجنگ(این این آئی)چائنا گرین ڈیویلپمنٹ گروپ نے 3.5 جیگاواٹ کے بجلی گھر کو سوئچ آن کردیا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا سولر بجلی گھر ہے جو چین کے سنکیانگ ریجن کے علاقے ارومکی میں واقع ہے۔ اس بجلی گھر کی تعمیر پر 2 ارب 13 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی

datetime 7  جون‬‮  2024

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی اتوار 16جون کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق یوم عرفہ ہفتہ 15جون اور عیدالاضحی اتوار 16جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 8جون اور عیدالاضحی 17جون کو ہوگی۔

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

datetime 6  جون‬‮  2024

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 8 جون کو بطور وزیراعظم ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی۔گزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے وزارت عظمی… Continue 23reading مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2024

سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے لیجنڈ اداکار اورنگزیب لغاری کے حال ہی میں دیے گئے متعدد انٹرویوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں انہیں کام نہ ملنے کا شکوہ… Continue 23reading سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا

چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 6  جون‬‮  2024

چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ(این این آئی)چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ۔ چینی مشن تاریک حصے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔چائنا نیشنل اسپیس… Continue 23reading چین چاند کے پراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا

نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی

datetime 5  جون‬‮  2024

نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفی دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے کے لیے سفارشی خط… Continue 23reading نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 4,486