ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 24  مئی‬‮  2024

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران(این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں حادثے سے متعلق تکنیکی معلومات… Continue 23reading ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

datetime 23  مئی‬‮  2024

چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

بیجنگ(این این آئی)چین نے ریتھیون اور لاک ہیڈ مارٹن سمیت 12 امریکی فوجی صنعتوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے حکام نے روس سے منسلک چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس میں 12 کمپنیوں اور 10 سینئر امریکی عہدیداروں… Continue 23reading چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

کینیڈا میں کم پڑے لکھے لوگوں کیلئے نوکریاں نکل آئیں

datetime 23  مئی‬‮  2024

کینیڈا میں کم پڑے لکھے لوگوں کیلئے نوکریاں نکل آئیں

البرٹا(این این آئی)کینیڈا کے صوبے البرٹا میں تعمیراتی شعبے یا صنعت میں ہنر مند مزدوروں کی کمی پیدا ہوگئی، اب صوبے کو تعمیراتی صنعت میں 42 ہزار سے زائد ہنرمند مزدوروں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے بتایا گیا البرٹا کی آبادی میں گزشتہ برس 2 لاکھ نئے رہائشیوں کا اضافہ… Continue 23reading کینیڈا میں کم پڑے لکھے لوگوں کیلئے نوکریاں نکل آئیں

ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2024

ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3… Continue 23reading ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی

datetime 23  مئی‬‮  2024

راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور رسل گومز کی زندگی رات و رات ایسے بدلے گئی جو اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیور رسل گومز رات کے کھانے کی تیاری کیلئے اپنے علاقے میں موجود قریبی راشن کے اسٹور پر گیا جہاں اس… Continue 23reading راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی

بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی

datetime 23  مئی‬‮  2024

بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی

واشنگٹن(این این آئی)2022 میں خفیہ دستاویزات کے معاملے پر ایف بی آئی کے سرچ وارنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیاہے کہ اس وقت کی کارروائی کے دوران صدر جو بائیڈن کے مسلح ایجنٹس انہیں جان سے مارنے کی کوشش کررہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی

فون کے استعمال پر ماں نے ڈنڈا دے مارا، بیٹی ہلاک

datetime 22  مئی‬‮  2024

فون کے استعمال پر ماں نے ڈنڈا دے مارا، بیٹی ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں فون استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے جھگڑے میں بیٹی کی جان چلی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے علاقے بندایاکا میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نیکیتا سنگھ اپنے امتحان کی تیاری کے بجائے زیادہ وقت موبائل فون پر خرچ کرتی تھی۔رپورٹس کے مطابق نیکیتا کی… Continue 23reading فون کے استعمال پر ماں نے ڈنڈا دے مارا، بیٹی ہلاک

انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

datetime 22  مئی‬‮  2024

انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

پونے(این این آئی)بھارت کے شہر پونے میں ایک خوفناک کار حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب کے نشے میں دھت 17 سالہ نوجوان کار ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کو ٹکر ماری جس کے بعد جائے وقوعہ… Continue 23reading انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دی

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

datetime 22  مئی‬‮  2024

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم بھارت میں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم کا تعلق حکمران جماعت عوامی لیگ سے ہے اور وہ علاج کی غرض سے 12 مئی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال پہنچے تھے۔ رکن اسمبلی انوار العظیم 12 مئی… Continue 23reading بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

1 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 4,486