پاک ، بھارت کشیدگی ، ایک اور اسلامی ملک نے بھی بھارت کیساتھ ہاتھ ملا لیا
قاہرہ (ویب ڈیسک): ہندوستان اور مصر کے درمیان انسداد دہشت گردی کے حوالے سے چوتھا مشترکہ ورکنگ گروپ اجلاس قاہرہ میں منعقد ہوا، جہاں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاک ، بھارت کشیدگی ، ایک اور اسلامی ملک نے بھی بھارت کیساتھ ہاتھ ملا لیا