عمران خان کھلے دل کے مالک ہیں تو مولانا مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں ، سشما سوراج کا مطالبہ،پاک فوج کیخلاف کھل کر ہرزہ سرائی
نئی دہلی (اے این این )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان سے مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تب تک پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا جب تک پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشتگرد تنظیموں اور گروپس کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لائے،نئی دلی میں پریس… Continue 23reading عمران خان کھلے دل کے مالک ہیں تو مولانا مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں ، سشما سوراج کا مطالبہ،پاک فوج کیخلاف کھل کر ہرزہ سرائی











































