سوڈانی صدرکے استعفے کے لیے مظاہرہ،فورسزکی فائرنگ سے 60افرادہلاک
خرطوم(این این آئی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت ملک کے دیگر شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے ساٹھ مظاہرین کو ہلاک کردیاگیا۔ مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا جبکہ ایک سو چھتیس طبی اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ سوڈان میں عمر البشیر کی… Continue 23reading سوڈانی صدرکے استعفے کے لیے مظاہرہ،فورسزکی فائرنگ سے 60افرادہلاک











































