افغانستان میں بم دھماکے سے تین فوجیوں سمیت چار امریکی ہلاک
کابل(این این آئی)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین فوجیوں سمیت چار امریکی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں ایک بڑے فضائی اڈے کے قریب سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین فوجی اور ایک عام امریکی… Continue 23reading افغانستان میں بم دھماکے سے تین فوجیوں سمیت چار امریکی ہلاک











































