جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

بی جے پی سربراہ کا غیرقانونی مسلمان مہاجرین کو خلیج بنگال میں پھینکنے کا وعدہ

datetime 13  اپریل‬‮  2019

بی جے پی سربراہ کا غیرقانونی مسلمان مہاجرین کو خلیج بنگال میں پھینکنے کا وعدہ

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ نے غیر قانونی مسلمان مہاجرین کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے وعدہ کیا ہے کہ انہیں خلیج بنگال میں پھینک دیا جائے گا۔مودی کا دایاں بازو تصور ہونے والے امیت شاہ کے اس بیان پر… Continue 23reading بی جے پی سربراہ کا غیرقانونی مسلمان مہاجرین کو خلیج بنگال میں پھینکنے کا وعدہ

گریجویٹ نہیں ہوں،بی جے پی رہنماء سمریتی ایرانی کا کاغذات نامزدگی میں اعتراف

datetime 13  اپریل‬‮  2019

گریجویٹ نہیں ہوں،بی جے پی رہنماء سمریتی ایرانی کا کاغذات نامزدگی میں اعتراف

نئی دہل(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اور یونین منسٹر سمریتی ایرانی بھارتی الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ وہ گریجویٹ نہیں ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے بیان حلفی میں سمریتی ایرانی نے وضاحت سے لکھا کہ میں نے 1991… Continue 23reading گریجویٹ نہیں ہوں،بی جے پی رہنماء سمریتی ایرانی کا کاغذات نامزدگی میں اعتراف

الیکشن کے دوران مودی کو شدید دھچکا،’’را‘‘کے ذریعے کیسے کرپشن کی گئی؟تہلکہ خیز سیکنڈل سے پورا بھارت ہل کر رہ گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

الیکشن کے دوران مودی کو شدید دھچکا،’’را‘‘کے ذریعے کیسے کرپشن کی گئی؟تہلکہ خیز سیکنڈل سے پورا بھارت ہل کر رہ گیا

نیودہلی(آن لائن)بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما کپل سبل نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پر الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکار کی حکومت میں 10 کھرب کی جعلی کرنسی بیرون ملک چھاپ کر بھارت منتقل کی گئی ہے ،جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بھی شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس… Continue 23reading الیکشن کے دوران مودی کو شدید دھچکا،’’را‘‘کے ذریعے کیسے کرپشن کی گئی؟تہلکہ خیز سیکنڈل سے پورا بھارت ہل کر رہ گیا

شام عرب لیگ میں نشست کو ایران کے کنٹرول میں نہ دے ،سیکرٹری جنرل

datetime 13  اپریل‬‮  2019

شام عرب لیگ میں نشست کو ایران کے کنٹرول میں نہ دے ،سیکرٹری جنرل

ریاض(این این آئی)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے باور کرایا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی اْس تنازع کی وجوہات سے گریز کے ساتھ مشروط ہے جس کے سبب دمشق کی رکنیت کو منجمد کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابو الغیط نے واضح کیا کہ عرب ممالک اس بات کی ضمانت… Continue 23reading شام عرب لیگ میں نشست کو ایران کے کنٹرول میں نہ دے ،سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ نے گیارہ طالبان نمائندوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دے دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

اقوام متحدہ نے گیارہ طالبان نمائندوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دے دی

نیویارک(این این آئی)سلامتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ڈپٹی لیڈر شیر محمد عباس اسٹانکزئی سمیت دوسرے اراکین کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دیدی گئی ہے۔طالبان کے منجمد اثاثوں کی محدود بحالی بھی کردی گئی ہے،ادھر… Continue 23reading اقوام متحدہ نے گیارہ طالبان نمائندوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دے دی

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

datetime 13  اپریل‬‮  2019

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ(این این آئی)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں کی جانب سے دئیے گئے فیصلے میں… Continue 23reading افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2019

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ(این این آئی)مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی، حکام کی جانب سے اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک حتمی اطلاع نہیں دی گئی، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے… Continue 23reading انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی عدالت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی میں کسی امریکی، اسرائیلی یا دوسرے اتحادی کے ٹرائل کی کوشش کا فوری اور سخت ردعمل سامنے آئے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک طرف امریکی صدر نے عالمی فوج داری… Continue 23reading امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن

datetime 13  اپریل‬‮  2019

اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کو امید ہے کہ روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر اسے امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے کہاکہ اس حوالے سے امریکی انتظامیہ نے بھارتی موقف سنا بھی ہے اور اسے سمجھا بھی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن