سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارتوں، سرکاری محکموں اور اداروں کے سربراہان کوغیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سیکریٹری، ایگزیکٹیو سیکریٹری، ڈیٹا انٹری اور قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا











































