امریکہ کے ساتھ جنگ کی ایران نے تیاریاں مکمل کر لیں، اسرائیل پر بھی حملے کا حکم
بیروت (این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی سال سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس وقت پہنچی ہے اس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ دونوں ملک اس وقت جنگ کے دھانے پرہیں اور امریکا نے اپنی مسلح افواج، جنگی طیارے اور بھاری جنگی ہتھیار خلیجی… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ جنگ کی ایران نے تیاریاں مکمل کر لیں، اسرائیل پر بھی حملے کا حکم







































