جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جے ایف پراجیکٹ میں ایک اور سنگ میل ،چین نے پہلا اوورہالڈ طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ( آن لائن )چین نے پہلا اوورہالڈ جے ایف تھنڈر17 جنگی طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا۔چین کے سرکاری روزنامے گلوبل ٹائم نے چائنا ایوی ایشن نیوز کے حوالے سے بدھ کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جے ایف تھنڈر17 جنگی طیارہ کی اوورہالنگ اور ری اسمبلنگ چینی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن(اے وی آئی سی)نے کی ہے جبکہ طیارے کو مارچ میں پاکستان کے

حوالے کر دیا گیا تھا۔انھوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ جے ایف 17 کو اوور ہال کیا گیا ہے جو کہ جے ایف پراجیکٹ کا ایک سنگ میل ہے۔مذکورہ طیارے کا پہلا اوورہال ٹرائل اینڈ ارر پر مبنی تھا جو مستقبل میں دوسرے سنگل انجن ملٹی رول جے ایف طیاروں کی اوورہالنگ کا سٹینڈرڈ مقرر کرے گا۔واضح رہے اوورہالنگ میں طیارے کا مرکزی فریم اور انجن کی مرمت یا اس کی تبدیلی ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…