بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی،درجنوں افرادزخمی، گاڑیاں الٹ گئیں،درخت اکھڑ گئے، ایمرجنسی نافذ 

datetime 20  مئی‬‮  2019

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی،درجنوں افرادزخمی، گاڑیاں الٹ گئیں،درخت اکھڑ گئے، ایمرجنسی نافذ 

اوکلاہوما(این این آئی)امریکی ریاست اوکلاہوما میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سمیت نبراسکا، کینساس و دیگر مختلف ریاستوں میں بھی طوفانی بگولے دیکھے گئے جس کی وجہ سے کئی گاڑی اْلٹ… Continue 23reading امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی،درجنوں افرادزخمی، گاڑیاں الٹ گئیں،درخت اکھڑ گئے، ایمرجنسی نافذ 

اہم یورپی ملک میں غیرملکی شہریت کے حامل تمام شہریوں کو بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم،فارم جاری کردیئے گئے

datetime 20  مئی‬‮  2019

اہم یورپی ملک میں غیرملکی شہریت کے حامل تمام شہریوں کو بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم،فارم جاری کردیئے گئے

بلجیم (این این آئی) بلجیم کے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے منی لانڈرنگ کے خلاف اپنی کاروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے غیر ملکی شناخت کے حامل شہریوں کو خصوصی نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ اپنے آبائی ملکوں سمیت غیر ممالک میں موجود اپنے اکاؤنٹس اور اثاثے ظاہر کریں اور اگلے ماہ کے اختتام تک بھیجے… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں غیرملکی شہریت کے حامل تمام شہریوں کو بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم،فارم جاری کردیئے گئے

جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

datetime 20  مئی‬‮  2019

جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

واشنگٹن /تہران (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اوراگر ایران جنگ چاہتا ہے… Continue 23reading جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

ایرانی خدشات : امریکا نے بحیرہ عرب میں فوجی مشق کا آغاز کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

ایرانی خدشات : امریکا نے بحیرہ عرب میں فوجی مشق کا آغاز کردیا

بحیرہ عرب (این این اائی)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے بحیرہ عرب میں ایرانی خدشات کا سامنا کرنے کے لیے فوجی مشق کا آغاز کردیا۔امریکی نیوی کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں غیر ظاہر شدہ ایرانی خدشات کے پیش نظر تعینات فضائی طیاروں سے لیس بحری بیڑے کے… Continue 23reading ایرانی خدشات : امریکا نے بحیرہ عرب میں فوجی مشق کا آغاز کردیا

اسلام کیخلاف بولنے والے کا عبرتناک انجام! نیوزی لینڈ مسجد پر حملے کے بعد مسلمانوں پر تنقید کرنے والے آسٹریلوی سیاستدان کو دنیا میں ہی بڑی سزا مل گئی

datetime 20  مئی‬‮  2019

اسلام کیخلاف بولنے والے کا عبرتناک انجام! نیوزی لینڈ مسجد پر حملے کے بعد مسلمانوں پر تنقید کرنے والے آسٹریلوی سیاستدان کو دنیا میں ہی بڑی سزا مل گئی

کنبرا(این این آئی) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ ہوا تو آسٹریلوی سیاست دان فریزر ایننگ نے مسلمانوں کو کڑی تنقیدکا نشانہ بنایا اور اس حملے کا ذمہ دار مسلمانوں ہی کو قرار دے دیا۔اب اس نے اپنی دریدہ دہنی کی کڑی سزا پالی ہے کہ آسٹریلوی انتخابات میں وہ خود… Continue 23reading اسلام کیخلاف بولنے والے کا عبرتناک انجام! نیوزی لینڈ مسجد پر حملے کے بعد مسلمانوں پر تنقید کرنے والے آسٹریلوی سیاستدان کو دنیا میں ہی بڑی سزا مل گئی

سعودی تنظیم کا مسجد النور میں شہید افراد کے دو خاندانوں کو گھر دینے کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2019

سعودی تنظیم کا مسجد النور میں شہید افراد کے دو خاندانوں کو گھر دینے کا اعلان

کرائسٹ چرچ(این این آئی)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی عالمی تنظیم ’’مسلم ورلڈ لیگ ‘‘نے کرائسٹ چرچ میں مسجد النور میں شہید ہونیوالے افراد کے دو خاندانوں کو گھر خرید کر دینے جبکہ باقی شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کو رواں سال اپنے خرچ پر حج کرانے کا اعلان کیا ہے جن شہداء کے خاندانوں… Continue 23reading سعودی تنظیم کا مسجد النور میں شہید افراد کے دو خاندانوں کو گھر دینے کا اعلان

خلیجی ممالک کا عرب اور خلیجی سربراہ اجلاس طلب کرنے کے سعودی مطالبے کا خیر مقدم

datetime 20  مئی‬‮  2019

خلیجی ممالک کا عرب اور خلیجی سربراہ اجلاس طلب کرنے کے سعودی مطالبے کا خیر مقدم

الریاض (این این اائی)متحدہ عرب امارات اور دوسرے خلیجی ممالک نے سعودی عرب کی طرف سے خطے کو درپیش سلامتی کے خطرات کے پیش نظر عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس بلائے جانے کیمطالبے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری… Continue 23reading خلیجی ممالک کا عرب اور خلیجی سربراہ اجلاس طلب کرنے کے سعودی مطالبے کا خیر مقدم

’’سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے کیا‘‘ احمدی نژاد کابینہ میں شامل وزیر نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

’’سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے کیا‘‘ احمدی نژاد کابینہ میں شامل وزیر نے بڑا اعتراف کرلیا

تہران(این این آئی)ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سابق ایرانی وزیر برائے ثقافت اور دعوت و ارشاد سید حسینی نے کہا کہ سعودی عرب میں الدوادمی اور عفیف کے… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے کیا‘‘ احمدی نژاد کابینہ میں شامل وزیر نے بڑا اعتراف کرلیا

میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا

میکسیکو سٹی(این این آئی) میکسیکو کے صحافی فرانسسکو رومیرو کو تشدد کے بعد چہرے پر دو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے کرائم رپورٹر فرانسسکو رومیرو کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے چار محافظ فراہم کیے گئے تھے تاہم اس کے… Continue 23reading میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا