امریکی پابندیاں، بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کردی
واشنگٹن(این این اائی)بھارت نے امریکا سے اپنے سیاسی تعلقات کی بنیاد پر ایران سے تیل کی تمام درآمد روک دی۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارتکار نے بتایا کہ نئی دہلی نے باقاعدہ طور پر تہران سے تیل کی تمام درآمد روک دی ہے۔خیال رہے کہ بھارت پہلے ہی ایرانی تیل کی درآمد میں غیرمعمولی کمی لاچکا… Continue 23reading امریکی پابندیاں، بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کردی







































