بڑا بریک تھرو،طالبان سے مذاکرات کامیاب، امریکہ اپنی تمام افواج افغانستان سے نکالنے پر رضامند،مستقبل میں بھی مداخلت نہ کرنے کا عندیہ،حیرت انگیز اعلان کردیا
کوہاٹ/دوحہ(این این آئی) امریکہ نے اپنی تمام افواج افغانستان سے نکالنے پر رضامندی ظاہرکی ہے اورمستقبل میں بھی مداخلت نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔اس بات کا انکشاف قطر کے دارالخلافہ دوحا میں موجودطالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے منگل کے روزاپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا۔افغان میڈیا کے مطابق ایک سوال کے جواب میں سہیل… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،طالبان سے مذاکرات کامیاب، امریکہ اپنی تمام افواج افغانستان سے نکالنے پر رضامند،مستقبل میں بھی مداخلت نہ کرنے کا عندیہ،حیرت انگیز اعلان کردیا





































