قطر ایران کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا،امیر قطر
دوشنبہ (این این آئی)خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوںپر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے اور امریکا کی طرف سے اس کے دستاویزی ثبوت فراہم کیے جانے کے بعد ایک طرف تہران کے تخریبی کردار کی شدیدمذمت جاری ہے اور دوسری طرف قطر نے تہران کے ساتھ تعاون کو مزید وسیع کرنے پر زور… Continue 23reading قطر ایران کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا،امیر قطر







































