جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے،تنازعہ کشمیر اس کیلئے فیو ز کی حیثیت رکھتا ہے، امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کردیا، انتہائی خطرناک پیش گوئی
سرینگر(این این آئی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے عالمی برادری کو خبردارکیا ہے کہ مسلسل کشید گی بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے اور تنازعہ کشمیر جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کے لیے فیوز کی حیثیت رکھتا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹیکساس کے شہر آسٹن میں قائم تھنک ٹینکStratfor نے… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے،تنازعہ کشمیر اس کیلئے فیو ز کی حیثیت رکھتا ہے، امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کردیا، انتہائی خطرناک پیش گوئی











































