مودی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی، کشمیری مسلمانوں پر نماز کے بعد جنازہ پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے نماز کے بعد جنازوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے جس کی وجہ سے ورثا غم کی تصویر بن گئے ہیں، واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیر، چناب اور پیر پنجال کی وادیوں کا بدھ کو مسلسل 24ویں روز بھی بیرونی… Continue 23reading مودی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی، کشمیری مسلمانوں پر نماز کے بعد جنازہ پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی











































